چینی لڑکی پاکستان کی خوبصورتی کی اسیر

ویب ڈیسک

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی چینی لڑکی مارشا جین پاکستان کو دریافت کرنے پہنچ گئی اکیس سالہ مارشا سائیکلنگ اور بیچ ہائیکنگ ،لفٹ لیکر سفر کرنا،پیدل چلناکے ذریعے پاکستان کے مختلف علاقوں کی سیاحت کرتے ہوئے حسین قدرتی نظاروں کو کیمرے میں قید کرتی رہی ہے

مارشا کے انسٹاگرام کے مطابق اس نے دنیا کے مختلف ملکوں کا دورہ کیا جس میں جنوب مشرقی ایشیا ء ،نیپال ،ایران،عراق ،کردستان اور ترکی شامل ہیں جبکہ اس نے یونان ،بلقان،فرانس،لندن ،مراکش ،کرغیزستان ،تاجکستان کو بھی دیکھا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,938

مارشا اکتوبر 2018میں پاکستان آیا اور سب سے پہلے شمالی علاقوں کا دورہ کیا پہلے اس کا ارادہ 45دن سیر و سیاحت میں گزارنے کاتھا مگر پھر یہاں کے نظارے اور لوگوں کو دیکھ کر اس نے مزید چھ ماہ ٹھہرنے کا پلان بنایا

اس نے مالم جبہ ،پشار ،ٹیکسلا ،اسلام آباد ،راولپنڈی ،جہلم ،لاہور ،ملتان ،بہاولپور بھی دیکھ رکھا ہے

اس نے لکھا ہے کہ اسلامی ممالک کاسفر کا کوئی ارادہ نہیں تھا بلکہ یہ اتفاق تھا جو میں اس طرف آگئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.