کورنا وائرس: ایران نے 85ہزار قیدی رہا کردئے

ایرانی عدلیہ کے ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے قیدیوں میں سے آدھے سیکیورٹی سے تعلق رکھنے والے قیدی ہیں۔

0

بلوچستان 24ویب ڈیسک

ایران میں کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے 85 ہزار قیدی عارضی طور پر رہا کردیے گئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,652

ایرانی عدلیہ کے ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے قیدیوں میں سے آدھے سیکیورٹی سے تعلق رکھنے والے قیدی ہیں۔

ایرانی ترجمان نے ابھی واضح نہیں کیا کہ رہا ہونے والے قیدیوں میں سیاسی قیدی بھی شامل ہیں اور یہ بھی واضح نہیں کہ رہائی پانےوالےقیدی واپس جیل کب جائیں گے

ترجمان کے مطابق جیلوں میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنےکیلئے احتیاطی اقدامات کئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.