بھارتی ہم منصب کیساتھ میری کوئی ملاقات طے نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا میں نشر ہونے واہی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بھارتی ہم منصب کیساتھ دورہ یو اے ای کے دوران کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔

دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دورے کا بنیادی مقصد باہمی تعلقات بہتر کرنا تھا۔ کل متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.