ایشیاکپ 2023،پاکستان کو شوٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

لاہور پاکستان کو 2023کے ایشیا کپ شوٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری رائفل رضی احمدنے کہا ہے کہ پاکستان پہلی بار ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا، ایشین شوٹنگ کنفرڈیشن نے میزبانی کے لیے پاکستان کو خط لکھ دیا ہے ۔

رضی احمد کے مطابق بھارت اور ایران نے اس ایونٹ کی میزبانی کے امیدوار تھے لیکن ایگزیکٹو کیمٹی نے میزبانی پاکستان کو دی جو ہمارے لیے اعزاز ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

اس موقع پر بھارت سمیت 25ممالک کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی، ایشیا کپ 2023میں مارچ میں لاہور میں ہوگا۔ اس ایونٹ سے ریٹنگ پوائنٹ ملیں گے،اس وجہ سے ٹاپ شوٹر کی شرکت متوقع ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.