تربت۔ کلاتک سے نعش برآمد

0

تربت۔ کلاتک سے نعش برآمد
اطلاع کے مطابق کلاتک کے علاقہ ڈبک میں ایک نعش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

مقامی زرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے انہیں گذشتہ شب فائرنگ کرکے نعش ڈبک میں پھینک دی۔ تاہم مقامی لوگ اسے شناخت نہیں کرپائے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,746

مقامی زرائع کے مطابق مقتول کے پاس شناختی کارڈ یا دیگر کوئی شناختی علامت نہیں۔

اس کے جیب سے 600 روپے موجود ہیں جب کہ نعش کے قریب گاڑی کی ٹائر کے نشانات بھی پائے گئے ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.