لوٹے ایک بار استعمال کے بعد ہی کبار ہو گئے، حماد اظہر

اسلام آ باد  پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ لوٹے ایک بار استعمال کے بعد ہی کبار ہو گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ن لیگ نے اپنی شکست کا ملبہ ان پر ڈال دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اب ان کے قائدین نجی محفلوں میں کہتے پھر رہے ہیں کہ آئندہ کسی بھی لوٹے کو ن لیگ کی ٹکٹ نہیں دی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.