ترجمان صوبائی حکومت کا پشین میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے حملے کی مذمت۔
ترجمان صوبائی حکومت کا حملے میں ایک اہلکار کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار ۔
ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے پولیس کے حوصلے کو پست نہیں کیا جاسکتا۔ شاہد رند ۔
بلوچستان کی پولیس نے ہمشیہ صوبے میں امن کی خاطر لازوال قربانیاں دی ہے۔ ترجمان صوبائی حکومت
زخمی اہلکار کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائے ۔ ترجمان صوبائی حکومت ۔