وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی قیادت میں پارٹی کے عہدے داران اور کارکنان کی ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی قیادت میں پارٹی کے عہدے داران اور کارکنان کی ملاقات ۔

ڈویژنل اور ضلعی سطح پر پارٹی اور متعلقہ امور کو مزید منظم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت ہے کہ پارٹی کو ڈویژن، ضلع، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک مزید مستحکم کیا جائے۔۔ وزیراعلیٰ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت کو اپنا منشور اور نصب العین سمجھتی ہے۔ وزیراعلیٰ

ہمارا مشن عوام کی فلاح و بہبود ہے۔ وزیراعلیٰ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.