جنر ل قمر جاویدباجوہ مزید تین سال کیلئے آرمی چیف مقرر

0

بلوچستان 24۔۔۔

وزیراعظم عمران خان نے جنر ل قمر جاوید باجوہ نے کے اگلے تین سال کیلئے آرمی چیف مقرر کردیا

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے علاقائی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا۔

وزیراعظم خطے میں امن کی کوششوں کا تسلسل برقرار رکھنا چاہتے ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.