بلوچستان:کوئلہ کان میں ایک اور حادثہ

0

دکی میں مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے باعث ایک کانکن جاں بحق ہوگا۔

جاں بحق کانکن کی شناخت محمد یوسف ولد میاں داد کے نام سے ہوئے ہیں

 لاش کو ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا،

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: