:ویب رپورٹر
پولیس نے گاڑی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتا کر لیا
تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز اسپنی روڈ پر انکم ٹیکس آفس کے قریب ایک چور ایک شخص کی گاڑی کو اسٹارٹ کر کے لے جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ گاڑی مالک کی جانب سے بروقت مزاحمت کرنے اور شور مچانے پر قریب موجود پولیس اہلکاروں اور شہریوں نے مذکورہ چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دی.
مزید کا رروائی پولیس کر رہی ہے۔