وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کیلئے 3روزہ دورے پر ترکی روانہ

0

وزیراعظم ڈی ایٹ کی سربراہی ترکی کے حوالے کریں گے‘ کانفرنس کے دوران وزیراعظم کی رکن ملکوں کے سربراہان سے ملاقاتیں متوقع

ویب ڈیسک

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے لئے 3روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے‘ تنظیم کا آٹھواں اجلاس نومبر 2012 میں اسلام آباد میں ہوا تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

وزیراعظم ڈی ایٹ کی سربراہی ترکی کے حوالے کریں گے‘ کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم کی رکن ملکوں کے سربراہان ے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ترکی کے3روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم استبول میں ہونے والی ڈی ایٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ بنگلہ دیش‘ مصر‘ انڈونیشیا‘ ایران ‘ ملائشیا‘ نائیجیریا‘ پاکستان اور ترکی ڈی ایٹ کے رکن ہیں۔

تنظیم کا آٹھواں اجلاس نومبر 2012 میں اسلام آباد میں ہوا تھا وزیراعظم ڈی ایٹ کی سربراہی ترکی کے حوالے کریں گے۔ کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم کی رکن ملکوں کے سربراہان سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.