بالی ووڈ کی نئی جوڑی دپیکاپڈوکون اور رنویرسنگھ کی ممبئی آمد

0

ممبئی ( شوبز نیوز )
ان دنوں رنویر اور دپیکا سے متعلق ہرمنٹ کی اپ ڈیٹس میڈیا کی شہہ سرخیوں میں ہے اور جب وہ ممبئی ایئرپورٹ پر واپس پہنچے

تو نئے دولہا رنویر سنگھ اور دلہن دپیکا پڈوکوں کو دیکھنے کے لیے کثیر تعداد میں ہجوم کی شکل میں ان کے چاہنے والے ممبئی ایئرپورٹ پر امڈ آئے

جو دونوں کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے ، ایسے میں ہجوم میں دھکم پیل بھی ہوسکتی تھی اور کوئی ناخوشگوار واقعہ بھی پیش آسکتا تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,759

لیکن رنویر سنگھ نے اپنی دلہن کی حفاظت یقینی بنائی اور اس کے گرد اپنے بازووں سے حصار بنالیا تاکہ انہیں ہجوم سے محفوظ رکھ سکیں
صرف یہی نہیں بلکہ اس دوران میڈیا بھی موجود تھا اور وہ رپورٹرز سے باربار پیچھے ہٹنے کی درخواستیں کرتے رہے جبکہ دپیکا نے روایتی دلہن کی طرح مسکراہٹ پر ہی اکتفا کیا۔

اس کے بعد جب وہ ممبئی میں رنویرسنگھ کی رہائش گاہ پر پہنچتے تو روایتی طورپر ان کا استقبال کیاگیا اور ہندو عقائد کے مطابق گھرداخلے سے قبل رسومات اداکی گئیں۔

اس کے بعد دونوں دوبارہ مداحوں کے سامنے آئے اور پیاردینے پر ان کا شکریہ اداکیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.