کراچی : نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام گوادر فشرمین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نیشنل پارٹی سندھ وحدت کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے اپنے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے ریلی میں بی ایس او پجار کے کارکنوں نے بھی شرکت کی ۔