اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھی۔اتوار کو او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس ہوا جس سے وزیر اعظم نے خطاب کیا ۔
وزیر اعظم عمران خان نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں ساری تقریری زبانی کی انہوںنے لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑھی۔