کوئٹہ کلی سمال آباد میں 10سالہ بچہ جنسی زیادتی کا شکار، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔ ایئرپورٹ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم نے زبردستی میرے بچے کیساتھ زیادتی کی، زیادتی کرنیوالا شخص ہمارا ہمسایہ ہے۔ متاثرہ بچے کے والد کا پولیس کو بیان۔ متاثرہ بچے کو میڈیکل کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں