آغا سراج درانی کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتا ہوں ،آصف علی زرداری

ویب ڈیسک

حکومت کوسات سے 8ماہ دیدئیے مزید وقت نہیں دینگے بھارت نے جارحیت کی تو سارا ملک فوج کیساتھ ہوگا ،شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد دیتا ہوں

نیب قوانین کو تبدیل کرنا چاہیے ۔ہم پر گھیرا تنگ نہیں کیا گیا ،پاکستان کئی سالوں سے دنیا میں تنہا ہوچکا ہے ۔سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران ہمیں دعوت دی گئی نہ شہباز شریف کو دی گئی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
ہر دور میں اپنوں نے دغا کیا جیل میرا دوسرا گھر ہے اسپیکر کی گرفتاری جمہوری نظام کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے
بلال میر ابیٹا ہے ،نیب کیسز کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے جو ہوگا سب کونظرآئیگا بیک سیٹ ڈرائیو پر نہیں بیٹھا ۔آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے کیوں گرفتارکیا گیا ؟ملک کانقصان ہورہا ہے سب کے سامنے ہے

دوسری جانب سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کرکے رہداری ریمانڈ حاصل کرلیا ہے گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہاکہ اسلام آباد دعوت میں آیا تھا گرفتار کرلیا مجھے گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.