محمد عامر انجری کا شکار ، اگلے میچوں سے آؤٹ

کراچی پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز سے ہونے والے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر نہیں کھیلیں گے۔ کراچی کنگز کی انتظامیہ کے مطابق محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہیں ۔ وہ ٹیم کے ساتھ ملتان کا سفر نہیں کریں گے۔ ان کا ری ہیب کراچی میں ہی جاری رہے گا۔ کراچی کنگز انتظامیہ اتوار کے میچ میں محمد عامر

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
کی دستیابی کے لیے پرامید ہے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں کم از کم اگلے دو میچز کے لیے آرام کا کہا ہے۔ واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دی تھی ۔ایونٹ میں کراچی کنگز کو یہ پہلی کامیابی تھی۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.