پسنی کی سمندری حدود میں فشنگ ٹرالر ڈوب گیا، 25 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا

0

بلوچستان میں پسنی کی سمندری حدود میں فشنگ ٹرالر ڈوب گیا۔

فشریز حکام کے مطابق ٹرالرکو حادثہ جزیرہ ہفتلار کےقریب پیش آیا اور ٹرالر میں 25 ماہی گیر سوار تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ترالر میں سوار تمام ماہی گیروں کو بچا لیا گیا ہے۔ حکام نے بتایاکہ ڈوبنے والے ٹرالر کے ماہی گیروں کو دوسری لانچ میں سوار کر کے کراچی بھجوادیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,750
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.