بلال اشرف نے منفی کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد  :  بلکہ مختلف کرداروں میں خود کو منوانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ کسی ڈرامے یافلم میں منفی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہوں نے آج تک کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا ہے لیکن وہ اب کسی ڈرامے میں کام کرنا چاہیں گے کیونکہ ڈرامہ انڈسٹری ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ایک اداکار بہت زیادہ سیکھ سکتا ہے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ انہیں جیسے ہی کسی اچھے سکرپٹ کی پیشکش ہوئی تو وہ ضرور اس ڈرامے کا حصہ بنیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.