پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کیساتھ امن کیساتھ رہنے کا خواہشمند ہے

ویب ڈیسک

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کیساتھ امن کیساتھ رہنے کا خواہشمند ہے

فارن افیئرزاسلام آباد میں چوتھے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہم بھارت کیساتھ تمام بڑے معاملات میں مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

شاہ محمود قریشی کے مطابق پاکستان خطے میں امن کیلئے افغان میں امن کے عمل میں اپنا تعاون جاری رکھے گا انہوں نے کہا کہ یورپی یونین اور چین کیساتھ اسٹریٹجک مذاکرات میں ہم نے واضح کیا کہ ہم پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے اہم مماملک کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں

وزیر خارجہ ترکی سے مطالبہ کیا کہ وہ او آئی سی کا نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کریں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.