خضدار قومی شاہراہ کوئٹہ کراچی زیرو پوائنٹ کے مقام سے ٹریفک کے لیے بند

0

*خضدار* قومی شاہراہ کوئٹہ کراچی زیرو پوائنٹ کے مقام سے ٹریفک کے لیے بند

خضدار جھالاوان عوامی پینل کے نامزد امیدوار کی جانب سے شاہراہ بند کردیا گیا ہے

خضدار مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن میں نامزد پریزائڈنگ افسران کے آرڈر منسوخ کرنے کی کوشش کی گئی تو قومی شاہراھ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیں گے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,750

خضدار کوئٹہ کراچی اور خضدار رتو دیرو ایم ایٹ شاہراہ بھی بند ہے

*ووڈھ* دوسری جانب سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ووڈھ کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری

جب تک آروز کو تبدیل نہیں کیا گیا دھرنا جاری رہے گا، سردار اختر جان مینگل

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.