کوئٹہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

مقدمے میں دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی ۔کار سرکار میں مداخلت سیمت سات دفعات لگائی گئی ہیں ۔

بلوچستان24ویب ڈیسک

کوئٹہ،ایسوسی ایشن کے معطل کئے جانے والے عہدے داروں کی بحالی اور دیگر مطالبات کے سلسلے میں پیرا میڈیکل سٹاف نے سول ہسپتال سے ہاکی چوک تک ریلی نکالی اور دھرنا دیا تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

کوئٹہ،ہسپتال کے گیٹ کے تالے توڑنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ سول لائن میں ایس ایچ او مقبول گجر کی مدعیت میں پیرا میڈکس کے صدر حاجی شفا مینگل اور دیگر کے کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا یے

کوئٹہ، مقدمے میں دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی ۔کار سرکار میں مداخلت سیمت سات دفعات لگائی گئی ہیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.