خضدار میں تیز بارش کے باعث مدرسے کی چھت منہدم
خضدار : چھت تلے دب کر ایک معصوم طالب علم موقع پرجاں بحق سات زخمی ہوگئے
خضدار: مقامی افراد نے ریسکیو کا کام مکمل کردیا ،مدرسے کے ملبے تلے طلباء کو نکال لیاگیا
خضدار : جاں بحق اور زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا