باکسر محمد وسیم کامزید نہ کھیلنے کا عندیہ

0

کوئٹہ ۔۔۔

ورلڈ باکسنگ کونسل کے سلور ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ کرنے کا عندیہ دے دیا

باکسر محمد وسیم کا تعلق بلوچستان سے ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

قومی باکسر کے مطابق کولمبین باکسر سے ان کی فائٹ ممکنہ طور پر پاکستان کیلئے آخری ہوگی

پروفیشنل باکسر محمد وسیم اسپانسر شپ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر پاکستان کے لئے مزید فائٹ نہ کرنے کا عندیہ دے دیا

محمد وسیم کا کہنا ہے کہ ان کی اولین ترجیح پاکستان سے کھیلنا ہے

وہ نہیں چاہتے کہ وہ کسی دوسرے ملک کی نمائندگی کریں لیکن حالات نے مجبور کردیا ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.