اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فیملی کی ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں 30 منٹ تک جاری رہی۔ ملاقات کرنے والوں میں کزن عاصم نواز،فیصل حسن اور مشہد افشاں شامل تھے۔ ملاقات میں صحت،مقدمات،اور فیملی معاملات پر گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

ملاقات ختم ہونے پر فیملی ممبران اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.