معروف کاروباری شخصیت چودھری شفقت ریاض گوندل استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

0

معروف کاروباری شخصیت چودھری شفقت ریاض گوندل نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

 استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری شخصیت چودھری شفقت ریاض گوندل کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چودھری شفقت نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
آئی پی پی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے چودھری شفقت ریاض گوندل کو پارٹی مفلر پہنا کر خیر مقدم کیا۔چودھری شفقت ریاض گوندل کو استحکام پاکستان پارٹی برطانیہ کا صدر اور چیف آرگنائزز آئی پی پی یورپ مقرر کردیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.