آئی جی پنجاب نے لاہور کے متعدد ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئے

0

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور کے متعدد ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئے۔
کیپٹن ر علی رضا کو ایس پی آپریشنز سٹی لاہور تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر مستنصر باجوہ کو ایس پی انوسٹی گیشنز صدر , سید ارتضی کمیل کو ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون, احمد زنیر چیمہ کو ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون  تعینات کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

ایس پی ماڈل ٹاون عمارہ شیرازی کو تبدیل کرکے سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم دے دیا گیا۔ ارسلان زاہد کو ایس پی کینٹ ماڈل ٹاون ملتان تعینات کردیا گیا۔

 ایس پیز کے تقررو تبادلوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.