کوئٹہ، برمہ ہوٹل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

0

کوئٹہ وئٹہ کے نواحی علاقے برمہ ہوٹل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جمعہ گل خان نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میںلیکر ہسپتال منتقل کردی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.