ٹینافے کی پولیس کو بروقت کال ،امریکی شہری کی جان بچ گئی

لاس اینجلس :   امریکی اداکارہ ٹینا فے نے دریا میں ڈوبتے شخص کی جان بچا لی۔امریکی ٹی وی کے ایک پروگرام ٹونائٹ شو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے حال ہی میں ایک ایسے اجنبی شخص کی جان بچانے میں مدد کی ہے جو دریائے ہڈسن میں ڈوب رہا تھا ۔انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دریا کے ساحل پر موجو د تھیں کہ اچانک انہوں نے ایک شخص کو مدد کے لئے پکارتے ہوئے سنا جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر پولیس کوفون پر اطلاع دی کہ کوئی شخص دریا میں ڈوب رہا ہے اورپولیس نے بروقت پہنچ کر اس شخص کو مرنے سے بچالیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,065
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.