مچھ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ، تاہم خوشی قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سبی بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ، تاہم خوشی قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

اطلاعات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ مچ میں اکرم نامی شخص کے گھر کے ایک کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث روز دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی دھماکہ کے باعث کمرے کو شدید نقصان ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.