خوا تین کو با اختیا ر بنا نے کی ضرورت نہیں

شوبز نیوز
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیا ر بنا نے کی اتنی ضرورت ضرورت نہیں

بلکہ صرف انہیں دبایا جانا چھوڑ دیا جائے

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ خواتین بہت طا قت ور ہیں اور وہ عزت کی طلب گار ہوتی ہیں

،ہمیں انہیں صرف ذہنی طور پر دبانا چھوڑ دینا چا ہیئے ۔انھوں نے کہا کہ خواتین کو عزت کے ساتھ ان کی پہچا ن دینی چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں