دنیا کی کم عمرترین سیلف میڈ ارب پتی

شوبز نیوز۔۔ دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی (پاکستان کے مطابق کھرب پتی) بننے کے قریب

امریکی جریدے فوربس نے امریکا کی امیر ترین سیلیبرٹیز کی فہرست جاری کردی

کایلی جینر اس وقت 90 کروڑ ڈالرز سے زائد (ایک کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کی مالک ہیں اور اس لسٹ میں 5 ویں نمبر پر ہیں

کایلی جینر کو سوشل میڈیا میں موجودگی یا بہنوں کی وجہ سے جانا جاتا ہو مگر سوشل میڈیا پر متحرک یہ خاتون اس وقت امریکا کی 5 امیر ترین سیلیبرٹی بن چکی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں