فلم کا نیا پوسٹر ،تصویر الٹی

شوبز ڈیسک
”اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا“ کا نیا پوسٹر جاری

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے ٹویٹر پر ہدایت کارہ شیلے چوپڑا دھر کی فلم ”اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا“ کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے

جس میں سونم کپور اور راج کمار راؤ کی الٹی تصویر دکھی جا سکتی ہے۔ فلم میں اداکار انیل کپور، جوہی چاولہ بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں