معروف اداکارہ روحی بانو انتقال کرگئیں

رپورٹ۔۔۔۔عبدالکریم
روحی بانو نے 10 اگست1951 کو نامور طبلہ نواز اللہ رکھا خان کی گھر میں آنکھ جنم لیا تھا روحی بانو 70 اور80 کی دہائی کی معروف اداکارہ تھی،

“زرد گلاب” اور ڈرامہ سریل “دروازہ “میں یادگار کردار ادا کیا. 1981میں حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کی بدولت صداراتی ایوارڈ سے نوازا.

روحی بانو گزشتہ دو ماہ سے شدید علیل تھی اور آج وہ اس فانی دنیا سے کوچ کرگئیں یاد رہے 2005میں اس کے اکلوتے بیٹے کو گولی مار دی گئی تھی جس کی وجہ سے وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں