زراعت کی ترقی تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری

0

رپورٹ ۔۔۔محمدغضنفر

ڈپٹی قومی اسمبلی قاسم سوری نے کوئٹہ میں زرعی ترقیاتی بینک کے اے ٹی ایم سروس کا ا فتتاح کردیا۔ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی طرف سے بلوچستان میں یہ پہلی ATM مشین ہے
ترجیحی بنیاد پر ملک بھر میں سب سے پہلے بلوچستان میں ATM سروس شروع کی گئی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657

افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے کہا کہ زرعی شعبہ کو جدید سائنسی طرز پر لانا چاہتے ہیں زراعت کی ترقی تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے خوشی ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک کوڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے

کچھی کینال کو وسعت دے کر بلوچستان کے 8 لاکھ ایکڑ اراضی کو قابل کاشت بنابا چاہتے ہیں معیشت کا 70 فیصد زراعت سے وابستہ ہے بلوچستان میں زرعی شعبے میں مزید کام کی ضرورت ہے

زرعی شعبہ کی ترقی سے ہی عوام کی زندگی میں بہتری لائی جاسکتی ہے ماضی میں عوام کی بہبود پر توجہ نہیں دی گئی اختیارات کو عوام کی ترقی کیلئے استعمال کرنا ہے۔ آج 3 دفعہ وزارت عظمی پر فائض رہنے والا شخص کہاں ہے ہدف زراعت سمیت معیشت کے تمام شعبوں کو ترقی دینا ہے۔ زرعی شعبہ کی ترقی وزیر اعظم کا وژن ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.