کوئٹہ میں برفباری شہری خوش

رپورٹ …محمد آصف دہوار

کوئٹہ سمیت زیارت اور کان مہترزئ

شہر اور گردو نواح میں برفباری کا سلسلہ آ ج صبح شروع ہوا جو مسلسل جاری ہے

ی میں برفبا

ری کاسلسلہ جاری ہے زیارت اور کان مہترزئی میں برفباری کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے

جس کے باعث زیار ت میں اب تک تین فٹ برف پڑ چکی ہے جبکہ کان مہترزئی میں ڈیڑھ فٹ بر ف پڑ چکی ہے

برفباری کے باعث زیارت میں ر ابطہ سڑکیں منقطع ہوگئیں اور ڈپٹی کمشنر نے کنٹرول روم قائم کردیا کوئٹہ میں برفباری کا سلسلہ آج صبح

شروع ہوا اور دیکھتے دیکھت

ے شہر نے سفیدی کی چادر اوڑھ لی برفباری کے باعث شہر میں پھسلن کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے

جبکہ برفباری کا مزہ اٹھانے کیلئے شہری بھی سڑکوں اور گلیوں میں نکل انجوائے کرنے لگے مستونگ میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں