،اسلام آباد میں سیاسی ہلچل

حکومت کیخلاف اپوزیشن کی اکٹھ آج ہوگی

بلاول بھٹو کی افطار ڈپلومیسی کام کر گئی مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور حمزہ شہباز شریک ہونگے

ں لیگ کے علاوہ مولانا فضل الرحمان اے این پی کے رہنما آفتاب شیر پائو بھی شریک ہونگے

اطلاعات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے شرکت سے معذرت کرلی جبکہ پشتونخوا میل کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی کوئٹہ سے اسلام آباد کی فلائٹ مس ہوگئی ہے

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا اہے کہ ان لوگوں نے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے پاکستان کو لوٹنے والے اکھٹے ہورہے ہیں یہ افطار ڈنر نہیں ابو بچائو مہم ہے

۔

اپنا تبصرہ بھیجیں