حکومت کیخلاف متحدہ اپوزیشن کی بڑی بیٹھک تصویری جھلکیاں

آل پارٹیز کانفرنس جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے طلب کی ہے جو ان کی رہائش گاہ پر شروع ہوگئی

اے پی سی میں ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنما اور پشتونخواملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی بھی شریک ہں

کانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹٰ اور قومی وطن پارٹی کے وفود بھی موجود ہیں

اے پی سی میں شہباز شریف،مریم نواز،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایاز صادق،احسن اقبال،مرتضٰی،جاوید عباسی،مریم اورنگزیب بھی شریک ہیں

نیشنل پارٹٰی کا وفد میر حاصل بزنجو کی سربراہی میں شریک ہے

کانفرنس میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے اور دیگر فیصلے کیے جائینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں