چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکوٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست کی سماعت کی
دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ اسلام کا پہلا اصول ہے کہ کسی کی ذاتی زندگی پر پردہ ڈالا جائے آئندہ ایسی درخواست آئی تو جرمانہ بھی کرینگے
چیف جسٹس نے مزید کہا کہ آئین کا آرٹیکل 63ایچ بھی اخلاقی معاملات کے بارے میں ہے
بعد ازاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست مسترد کردی