شدید برفباری نے درہ کوژک پر سڑک اور پہاڑوں کوسفیدی سے ڈھک دیا
Share
رپورٹ اور تصاویر ۔۔۔نعمت اللہ سرحدی
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں درہ کوژک پر برفباری سے ٹریفک کی روانی متاثرانتظامیہ نے حادثات سے بچنے کیلئے درہ کوژک کے شیلاباغ اور گڑنگ کے مقامات سے گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا
ضلع کے میدانی علاقوں میں بارشوں کاسلسلہ جاری ،اکثر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے
شدید برفباری نے درہ کوژک پر سڑک اور پہاڑوں کوسفیدی سے ڈھک دیابرفباری نے مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑادی ،درہ کوژک پر چار انچ تک برفباری ریکارڈشدید برفباری اور بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر گھروں کی دیواریں گرنے کی اطلاعات