علی ظفر نے پی ایس ایل کیلئے اپنے گانے کو منحوس کہہ دیا ۔۔۔۔!

علی ظفر نے اپنے ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی مسلہ چل رہا ہے

0

بلوچستان24۔تازہ ترین

رپورٹ: مدثرمحمود

علی ظفر نے اپنے ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بھی مسلہ چل رہا ہے یا کوئی سماجی مسلہ کوئی کاروباری مسلہ یا کوئی گانا نہیں چلا رہا یا کوئی پروگرام نہیں چلا تو آس کے زمہ دار آپ بلکل نہیں ہیں اس کا زمہ دار میں ہو ۔میں
کیونکہ میں اتنا طاقت وار ہو کے دیکھے میرے بے روڈ پر بلاگز ہیں

کیمبرج اینالٹیکا کیا ہیں ٹرمپ کیا ہے ٹرمپ کو کسی نے منتخب کروایا ہے ۔ اپنی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا بھائی نے تو اپنے کمرے میں ایک بوڈ لگا کر اس میں میری تصویر لگاہیں اور روزانہ صبح میرے تصویر کو ٹھا ٹھا کرے دل ہلکا ہوگا سکون ملے گا غصہ ہلکا ہوگا۔ بلکہ اگر آپ خود چاہتے ہیں کہ میں خود آکرکھڑہو جاہو اس لیے بھی حاضر ہوں


انہوں نے اپنے گائے پی ایس ٹو کے گانے کو مانحوس قرار دیا اور کہا یہ مانحوس گانا ہے اس کو مت چلو کیو چلاتے ہو آپ لوگو اس کو بھر بھر چلاتے ہیں
اس امید کے ساتھ کوئی مسلہ ہوا رات کو سکون کے ساتھ آپ آج سوہیں کیونکہ میں حاضر ہوں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: