بلوچستان بار کونسل کا ملک گیر وکلاء کانفرنس کا اعلان

بلوچستان بار کونسل نے ملک بھر میں حالیہ انتخابات میں دھاندلیوں، خفیہ اداروں کی بے جا مداخلت، کرپشن ، عوامی مینڈیٹ کو چوری کرنے جو کہ ملک کے اندر آئین و قانون کی بالا دستی کیلئے ایک گہری سازش ہے بلوچستان بار کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ جلد از جلد بلوچستان وکلاء کا نفرنس ، آل پارٹیز کانفرنس اور ملک گیر وکلاء کا نفرنس کا انعقاد کر کے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.