ویب ڈیسک
پاکستان کے سب سے شہر کراچی میں پولیو کا ایک کیس سامنا آگیا۔
خیرپختونخواہ کے ضلع خیبر میں بھی اسی طرح کا ایک کیس سامنے آیا ہے ۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے انسداد پولیو بابر من عطاء نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹ کرتے ہوئے ان دونوں کیسز کی تصدیق کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ رواں سال پولیو کیسز کی کل تعداد 6 ہوچکی ہے ۔
مسلسل پولیو کیسز کا سامنے آنا ملک میں پولیو وائرس کی موجودگی اور پھیلاو کو ظاہرکرتا ہے
انہوں نے پولیو کی روک تھام کے لیے کام ک کرنے والے اداروں کی کارکرگی پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہمیں دستاویزات میں سب ٹھیک دیکھا جاتا ہے مگر اصل میں صورتحال اسکے برعکس ہے ۔