بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 92 ہوگئی ۔

0

رپوٹ مدثر محمود

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 92 ہوگئی ۔
بلوچستان حکومت ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق اب تک مزید ٹیسٹ   کا سلسلہ جاری ہیں کرونا وائرس کے خطرہ پیش نظر کوئٹہ بلوچستان سمیت صوبہ بھر میں 3 ہفتوں تک لاک ڈاؤن شاپنگ مال ریسٹورانٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ 3 ہفتوں تک بند  رہیں گئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.