فیصل ایدھی کا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت.
ایک ہفتے تک سیلف آئسیولیشن میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،فیصل ایدھی
بلوچستان24ویب ڈیسک
فیصل ایدھی کا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے.

یہ بھی پڑھیں
ڈاکٹرز کے مطابق دس سے پندرہ دن کے دوران کرونا کا شکار ہوا،فیصل ایدھی
بدھ کے روز بخار اور سردرد کی شکایت ہوئی، فیصل ایدھی.
تین روز تک یہی علامات رہیں، کل ٹیسٹ کرایا تھا،فیصل ایدھی
اب بظاہر کوئی علامت موجود نہیں لیکن ٹیسٹ مثبت آیا ہے،فیصل ایدھی