پاکستان ورکرز فیڈریشن ضلع دکی کا اہم اجلاس ۔
دکی سے 9 مغوی کانکنوں کی ایک ماہ گزرنے کے باوجود عدم بازیابی کے سلسلے پاکستان ورکرز فیڈریشن ضلع دکی کے اجلاس سے صوبائی جنرل سیکرٹری پیرمحمدکاکڑ حاجی علی محمد ترین ضلعی صدر شیر محمد کاکڑ جنرل مولوی محمد شاہ خطاب کرہےہیں۔اجلاس میں کانکنوں عدم بازیابی کے صورت میں جمعہ 26اپریل کو دکی قلعہ سیف لورالائی میں احتجاجی مظاہرے اور دکی کول مائنز میں مکمل کام بند کرنے کا اعلان کیا
You might also like