کوئٹہ قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ںبحق 3زخمی ہو گئے ۔ پو لیس کے مطابق اتوار کوقلعہ سیف اللہ کے علا قے میں گاڑ ی الٹ جا نے کے باعث گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے ۔ پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزیدکاروائی جا ری ہے ۔