مفتی منیب کے سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
فواد چوہدری اس بار بھی پیش گوئی کرچکے ہیں کہ ذوالحج کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق گزشتہ رات 10 بج کر 33 منٹ پر ہوچکی
:بلوچستان 24 ویب ڈیسک
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اس بار بھی پیش گوئی کرچکے ہیں کہ ذوالحج کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق گزشتہ رات 10 بج کر 33 منٹ پر ہوچکی
ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اس بار بھی پیش گوئی کرچکے ہیں کہ ذوالحجہ کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق گزشتہ رات 10 بج کر 33 منٹ پر ہوچکی ہے اور آج 21 جولائی کو پاکستان اور گرد و نواح کے مطلع میں چاند نظر آجائے گا