معروف کمپنی ایپل نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک سنگ میل عبور کرلیا جو اب 20 کھرب ڈالر مالیت کے ساتھ پہلی امریکی کمپنی بن گئی ہے۔

0

:بلوچستان 24 ویب ڈیسک

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک سنگ میل عبور کرلیا جو اب 20 کھرب ڈالر مالیت کے ساتھ پہلی امریکی کمپنی بن گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,723

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو اپنے متعدد اسٹورز بند کرنا پڑے تھے لیکن اس کے باوجود بھی کمپنی کے شیئرز میں 50 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

دوسری جانب ایپل کے بعد سب سے زیادہ مالیت والی دوسری کمپنی ایمازون ہے جس کی مالیت 17 کھرب ڈالرز ہے، ایمازون کمپنی کے بھی شیئرز میں بھی کورونا وائرس کے دوران اضافہ ہوا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.